مہتمم دارالعلوم دیوبند جناب قاسم نانوتوی صاحب بارگاہِ غوثُ الاعظم رضی اللہ عنہ میں فریاد کرتے ہوۓ کہتے ہی : ⬇
مدد کر غوث اعظم بے کسوں ہم سے غریبوں کی
چھوڑائے غیر تیرے کون دست نفس و شیطاں سے
جی جناب یہ شرک ہے کہ نہیں ؟
اگر نہیں تو کیوں ؟
اگر شرک ہے تو کِس کِس دیوبندی مفتی نے شرک کا فتویٰ لگایا ہے ؟
اگر شرک کا فتویٰ نہیں لگایا تو اہلسنت پر شرک کے فتوے کیوں ؟
جواب کا منتظر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔
0 Comments