صحیح العقیدہ اہلسنت مرد کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :

سنت کی طرف بلانے اور بدعات سے منع کرنے والے اہلسنت مرد کو دیکھنا عبادت ہے ۔


اب کیا بنے گا سنیوں کے لبادے میں چھپے تفضیلی رافضیوں کا ؟


اگر چہرہ دیکھنا عبادت ہے سے افضیلت ثابت ہوتی ہے تو تفضیلیو اِس سنی مرد کو کِس کِس سے افضل ٹھہراٶ گے ؟


                                         

 





Post a Comment

0 Comments