غیر مقلد وہابی غیر اللہ کو پکارتے ہیں مگر شرک نہیں آخر کیوں ؟

 غیر مقلد وہابی غیر اللہ کو پکارتے ہیں مگر شرک نہیں آخر کیوں ؟


وہابیوں کے نزدیک : یا ابنِ تیمیہ سلام ۔ یا امام العلوم ۔ یا ابنِ عبدالحلیم کہنا پکارنا جائز ہے ۔ مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پکارنا اور یا نبی سلام علیک پڑھنا ناجائز و شرک ہے ۔


                                       


سادہ ساہ سوال ہے کہ غیراللہ کو پکار کر یہ وہابی مشرک ہوۓ کہ نہیں ؟


جواب کا منتظر : ڈاکٹر فیض احمد چشتی ۔



Post a Comment

0 Comments