مزارات پر حاضری دیوبندروں.ویابیوں کے گھر سے

 مزارات پر حاضری 

دیوبندروں.ویابیوں کے گھر سے ـ

ـــــــــــــــــــــــ

فضل الرّحمٰن اور اھل دیوبند پاکستان کے بڑے  مفتی محمود داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی حلوہ تقسیم کیا چادر  چڑھائی

یہی تھانوی صاب لاہور میں حضور داتا علی ہجویری رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری دینے کے بعد کہتے ہیں؛

بہت بڑے شخص ہیں۔ عجیب رعب ہے، وفات کے بعد بھی سلطنت کررہے ہیں۔


(سفرنامہ لاہور و لکھنؤ، ص 50)


بانی مسلک دیوبند و دارالعلوم دیوبند قاسم نانوتوی صاب کلیر شریف مزار پر با ادب ننگے پاؤں حاضری دیا کرتے تھے ـ


(حوالہ خطابات طیب)


                                       


مولانا طارق جمیل صاب نے بھی میاں بخش کے مزار پر حاضری دی دعا مانگی یوٹیوب و گوگل وغیرہ پر انکی تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں

مولانا صاب کہتے ہیں کہ میں کچھ دنوں پریشان تھا دوست نے کہا کہ اللہ کے نیک بندوں کے در پر جا کر دعا کرو پریشانی دور ہوجائے گی

میں نے کھڑی شریف مزار پر حاضری دی یوں ہی مزار مبارک کے اندر قدم رکھا مجھے روحانی سکون ملا جیسے کوئی پریشانی تھی ہی نہیں ـ


دارلعلوم دیوبند کے برے مفتی محمو دیوبندی کی حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی مفتی محمود صاب کی ویڈیو بھی یوٹیوب پر موجود جب چاھے وہاں سے دیکھ لیں ـ


شاہ عبدالرحیم صاحب کا معمول تھا کہ شاہ ولی اللہ صاحب کے مزار پر جایا کرتے تھے فاتحہ پرھتے اور اس کے بعد چنے الایچی دانے تقسیم کرتے ـ


حوالہ ارواح ثلاثہ صفحہ نمبر 48


مولانا اشرف علی تھانوی صاب مقامات بزرگانِ دین کی زیارت کو گیا اور کہا کہ آثار بزرگانِ دین کی زیارت سے برکت حاصل ہوتی ہے ـ


حوالہ امداد المشتاق صفحہ نمبر 38


اشرف علی تھانوی صاب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت (حاجی امداد اللہ) کی قبر مقدس سے وہی فائدہ اٹھایا جو حالت حیات میں اٹھایا کرتا

کہتے ہیں کہ فقیر مرتے نہیں بلکہ ایک مکان سے دوسرے مکان میں منتقل ہوتے ہیں


حوالہ امداد مشتاق صفحہ نمبر 94


اشرف علی تھانوی صاب کہتے ہیں کہ میرے پیر صاحب حاجی امداد اللہ صاحب کا ایک جوالا مرید تھا پیر صاحب کے مزار پر حاضر ہوا اور عرض کی میں بہت پریشان اور روٹیوں کا محتاج ہوں کچھ دستگیری فرمایئے مزار سے آواز آئی آپ کو 2 آنے مزار سے روزانہ ملا کرے گے ـ


امدالمشتاق صفحہ نمبر 114


سوال یہ ھے اُن لوگوں سے مزارات اولیاء اللہ پر حاضری دینے والوں کو مشرک بدعتی قبر پرست کہتے ہیں پوچھنا یہ تھا کہ اب  ان بزرگوں کے بارے کیا خیال ہے ؟

گل وچ ہور اے


ہماری گذارش ہے کہ خدارا کچھ خوف کریں۔ اگر آپ سے ان نفوسِ قدسیہ کی شان برداشت نہیں ہوتی تو نہ کریں بیان لیکن اس طرح دشنام طرازیاں کرکے کیوں عذابِ الہٰی کو دعوت دیتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments