حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کا چوتھا نمبر کے منکر پر لعنت ۔
حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کا پہلا نمبر کہنے والوں کے منہ پر حیدری طمانچہ : ⬇
شیعہ محدث علامہ ابن شاذان اپنی کتاب میں باسند روایت نقل کرتے ہیں : مولا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : جو مجھے چار خلفاء (رضی اللہ عنہم) میں سے چوتھا خلیفہ نہ مانے اس پر اللہ کی لعنت ۔
حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کا پہلا نمبر کہنے والوں پر خود مولا علی رضی اللہ عنہ نے لعنت فرمائی ہے ۔ اب کیا بنے گا سنیوں کے لبادے میں چھپے تفضیلی رافضیوں کا ؟
0 Comments